کونسا اپلائنس میرا بل کھا رہا ہے؟
گھر کی چیزیں اور ان کے گھنٹے لکھیں — کونسا مہینے کا بل، سب سے بڑا خرچ، اور "کونسا بدلوں" بتائے گا۔ اندازہ ہے، اصل بل سلیب، ٹیکس اور مہینے سے بدلتا ہے۔
چیزتعداد · گھنٹے/دن
ٹپ: اے سی کے گھنٹے میں جتنی دیر اے سی آن رہتا ہے وہ لکھیں؛ انورٹر کا اوسط واٹ پہلے سے کم رکھا ہے۔
چیزیں چنیں — نتیجہ یہاں آئے گا۔
سلیب سمجھیں
پاکستان میں یونٹس جتنے زیادہ، ہر یونٹ اتنا مہنگا۔ اسی لیے 200 سے 201 یونٹ پر بل اچانک بڑھ جاتا ہے — "سلیب ٹریپ"۔
| یونٹس تک | Rs/unit (اندازاً) |
|---|---|
| 1–100 | 22 |
| 101–200 | 32 |
| 201–300 | 37 |
| 301–400 | 43 |
| 401–500 | 47 |
| 501–600 | 49 |
| 601–700 | 52 |
| 701+ | 65 |
+ 15% tax/surcharge. ایڈمن سے اپ ڈیٹ ہوتا ہے۔



